ملک کی ہر ریاست میں ’ حیدرا ‘ جیسے اداروں کا قیام ناگزیر
کرناٹک کے انجینئروں کی ٹیم کی کمشنر رنگاناتھ سے ملاقات ، تالابوں کی بازیابی کی ستائشحیدرآباد۔9۔جولائی (سیاست نیوز) ملک کی ہر ریاست میں ’حیدرا‘ جیسے اداروں کا قیام ناگزیر ہے
کرناٹک کے انجینئروں کی ٹیم کی کمشنر رنگاناتھ سے ملاقات ، تالابوں کی بازیابی کی ستائشحیدرآباد۔9۔جولائی (سیاست نیوز) ملک کی ہر ریاست میں ’حیدرا‘ جیسے اداروں کا قیام ناگزیر ہے
کسی جرمانے کے بغیر اجازت ناموں کی تجدید : نیشنل میڈیکل کمیشنحیدرآباد ۔ 9 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز) : نیشنل میڈیکل کمیشن نے تلنگانہ ریاست کے تمام سرکاری
نئے راشن کارڈس کی تقسیم ، اراضی کی مارکٹ ویلیو پر نظرثانی اور تلنگانہ کے آبی مفادات پر غور کا امکان حیدرآباد ۔ 9۔ جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ ریاستی کابینہ
حیدرآباد ۔ 9۔ جولائی (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نئی دہلی کے دو روزہ دورہ کے بعد آج حیدرآباد واپس ہوئے ۔ نئی دہلی میں چیف منسٹر نے مرکزی
الیکٹرک گاڑیوں کو 369 کروڑ روپے ٹیکس اور رجسٹریشن فیس سے استثنیٰ، محکمہ ٹرانسپورٹ کی رپورٹ حیدرآباد۔ 9 جولائی (سیاست نیوز) محکمہ ٹرانسپورٹ نے واضح کردیا کہ قواعد کی خلاف
حیدرآباد ۔ 9۔ جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے واضح کیا کہ قرض کی عدم ادائیگی سے متعلق معاملہ سیول نوعیت کا ہے اور پولیس اس معاملہ کی یکسوئی
حیدرآباد ۔ 9۔ جولائی (سیاست نیوز) فون ٹیاپنگ اسکام کی جانچ کرنے والی خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے سابق پولیس عہدیدار پربھاکر راؤ کا موبائیل فون اور لیاپ ٹاپ ضبط کرلیا
ای ایف ایل یو اسٹوڈنٹس یونین نے نجیب کے اہل خانہ کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا۔ حیدرآباد: انگلش اینڈ فارن لینگویج یونیورسٹی
اویسی نے منیر اور نیتن یاہو کی ٹرمپ کی نامزدگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا، “ایک صیہونیت کو بے گناہوں کو مارنے کے لیے استعمال کرتا ہے، اور دوسرا تکفیریت
کل کابینی اجلاس میں قطعی فیصلہ، جی او کی اجرائی یا پھر ٹکٹوں کی تقسیم میں بی سی طبقہ کو 42 فیصد نمائندگی، دستور اور قانون کے ماہرین سے تجاویز
تلنگانہ میں ایک لاکھ کروڑ کی فلاحی اسکیمات پر عمل محبوب آباد میں جلسہ ‘بھٹی وکرامارکا کا خطابحیدرآباد۔ 8 جولائی (سیاست نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرامارکا نے کہا کہ
ظہیر آباد انڈسٹریل اسمارٹ سٹی کیلئے مرکز سے تعاون کی اپیل، حیدرآباد تا بنگلورو ایرو ڈیفنس راہداری کی تجویز، تلنگانہ کو یوریا کی بروقت سربراہی پر نمائندگیحیدرآباد۔ 8 جولائی (سیاست
خواتین کو با اختیار بنانے اسٹامپ ڈیوٹی میں کمی کی تجویز ۔ چیف منسٹر کے پاس زیر غور ۔ جلد منظوری کا امکان حیدرآباد 8 جولائی (سیاست نیوز) ریاستی حکومت
حیدرآباد۔ 8 جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ کے جسٹس این راجیشور راؤ نے گروپ I مینس امتحانات میں مبینہ بے قاعدگیوں سے متعلق درخواستوں کی سماعت کو مکمل کرکے
اپنی ریاست میں شروع کرنے کا فیصلہ، حکام سے ملاقاتحیدرآباد۔ 8 جولائی (سیاست نیوز) مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والے ڈپٹی کلکٹرس کی ٹیم نے آج پرجا بھون پہنچ کر
حیدرآباد 8 جولائی (یو این آئی) تلنگانہ حکومت نے گرام پنچایتوں میں کام کرنے والے ملٹی پرپز ورکرس کو خوشخبری سنائی ہے ۔ حکومت نے اپریل، مئی اور جون کے
کابینہ میں شمولیت سے محروم ارکان کو ترجیح، اسمبلی کی 13 کمیٹیوں کی تشکیل پر مشاورتحیدرآباد۔ 8 جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ کابینہ میں تین وزراء کی شمولیت کے بعد کانگریس
حیدرآباد۔ 8 جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت نے ڈاکٹر زرینہ پروین ڈائرکٹر ریٹائرڈ کو کنٹراکٹ بنیاد پر مزید ایک سال کیلئے اسٹیٹ آرکائیوز اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ تارناکہ ڈائرکٹر خدمات
حیدرآباد 8 جولائی (سیاست نیوز) شہر میں آج ایک اجنبی فون کال سے دہشت پیدا ہوگئی ۔ مختلف مقامات بالخصوص عدالتوں میں بم کی اطلاع سے پولیس چوکس ہوگئی ۔
حیدرآباد۔ 8 جولائی (سیاست نیوز) کلکٹر حیدرآباد شریمتی ہری چندنا داسری نے اقلیتی اقامتی اسکول سوسائٹی کے گوشہ محل گرلز I اسکول کا دورہ کرتے ہوئے تعلیمی معیار اور دیگر