حلقہ اسمبلی یاقوت پورہ بدترین مسائل کا شکار : متعلقہ رکن اسمبلی کا اعتراف
سابقہ رکن اسمبلی اور کارپوریٹرس کی کارکردگی پر استفسار ، بلدیہ کو مورد الزام ٹھہرانے کی کوشش حیدرآباد۔13فروری(سیاست نیوز) شہر حیدرآباد کے حلقہ اسمبلی یاقوت پورہ کے کئی علاقوں میں