دیسی ساختہ لینڈنگ کرافٹ یوٹلٹی جہازپیر کو ہندوستانی بحریہ میں شامل کیاجائے گا
حیدرآباد28جولائی(سیاست ڈاٹ کام ) دیسی ساختہ لینڈنگ کرافٹ یوٹلٹی (ایل سی یو)جہازکو ہندوستانی بحریہ میں شامل کیاجائے گا۔وائس ایڈمیرل اتل کمار جین فلیگ آفیسر کمانڈنگ ان چیف، ایسٹرن نیول کمانڈ