گنیش منڈپوں میں ڈی جے، فلمی گانے اور رقص ہماری تہذیب نہیں،گنیش اتسو سمیتی کے جنرل سکریٹری بھگونت رائو کا تبصرہ
حیدرآباد۔ 6 ستمبر (سیاست نیوز) بھاگیہ نگر گنیش اتسو سمیتی کے جنرل سکریٹری بھگونت رائو نے کہا کہ گنیش منڈپوں کے روبرو ڈی جے اور فلمی گانے اور رقص ہماری