وزراء اور آئی اے ایس عہدیداروں میں تال میل کی کمی ‘نظم و نسق کی کارکردگی متاثر
نئے وزراء کو دشواریوں کا سامنا ، ایک سینئر عہدیدار نے فون پرریاستی وزیر کو کھری کھری سنادیحیدرآباد ۔ 22 ۔ ستمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت کے وزراء اور سینئر
نئے وزراء کو دشواریوں کا سامنا ، ایک سینئر عہدیدار نے فون پرریاستی وزیر کو کھری کھری سنادیحیدرآباد ۔ 22 ۔ ستمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت کے وزراء اور سینئر
سڑکیں جھیل میں تبدیل ‘ کئی گاڑیاں بہہ گئیں ‘ سرسلہ میں بجلی گرنے سے ایک شخص کی موتحیدرآباد 22 ستمبر (سیاست نیوز) شہر کے کئی علاقوں میں سڑکیں آج
فیوچر سٹی تا امراوتی گرین فیلڈ ہائی وے کا منصوبہ، تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں ہائی ویز کی تعمیر، چیف منسٹر ریونت ریڈی کا اعلیٰ سطحی اجلاسحیدرآباد ۔ 22 ۔
سمکا ساگر پراجکٹ کیلئے این او سی جاری کرنے سے اتفاق ، نلگنڈہ اور دیگر اضلاع کی آبی ضرورت کی تکمیلحیدرآباد ۔ 22 ۔ ستمبر (سیاست نیوز) وزیر آبپاشی اتم
سیکولرازم کے نام پر مسلمانوں کے جذبات مجروح، کے ٹی آر اور سابق صدرنشین وقف بورڈ محمد سلیم کا رد عملحیدرآباد ۔ 22 ۔ ستمبر (سیاست نیوز) بی آر ایس
سدی پیٹ ، چنتا ماڈاکا کسی کی جاگیر نہیںیہاں کے جی ایف فلم جیسی پابندیاں عائد کی گئیحیدرآباد ۔ 22 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ جاگروتی
حیدرآباد ۔ 22 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : ریاستی حکومت سمجھا جاتا ہے کہ غیر منقولہ جائیدادوں کی مارکٹ قیمت میں اضافہ کرنے پر غور کررہی ہے
چھتیس گڑھ میں انکاؤنٹر ۔ فی کس 40 لاھ روپئے کا انعام تھاحیدرآباد22 ستمبر (سیاست نیوز) سی پی آئی ( ماؤیسٹ ) سنٹرل کمیٹی کے دو ارکان چھتیس گڑھ کے
کویتا نے اس مہینے کے شروع میں بی آر ایس سے استعفیٰ دے دیا تھا جب انہیں ان کے والد کے سی آر نے پارٹی سے معطل کر دیا تھا۔
٭ غریب مسلم خواتین اور سنچار جاتی کی اسکیمات کیلئے 313 کروڑ درکار، محض 30 کروڑ کا حکومت نے اعلان کیا٭ بجٹ کی عدم اجرائی ‘کئی اسکیمات ٹھپ، حکومت کی
30 کروڑ کی کاغذی اجرائی، میتوں کی تدفین اور مطلقہ خواتین کی امداد بھی روک دی گئیحیدرآباد۔ 21 ستمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ کے ائمہ اور موذنین گزشتہ 4 ماہ سے
سڑک کی توسیع کے نام پر مسلمانوں کی دلآزاری ۔ امجد اللہ خاں خالد کو حراست میں لے لیا گیا ۔ دیگر قائدین بھی گرفتار حیدرآباد 21 ستمبر ( سیاست
فلاحی اسکیمات سے عوام مطمئن، کھمم میں سرینواس ریڈی کا خطابحیدرآباد۔ 21 ستمبر (سیاست نیوز) وزیر مال پی سرینواس ریڈی نے بی آر ایس ورکنگ صدر کے ٹی راما راؤ
عدالت کی اجازت ‘ سخت شرائط بھی نافذ کردئےحیدرآباد۔ 21 ستمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے چارمینار کے دامن میں 23 ستمبر کو سخت شرائط کے ساتھ بتکماں فیسٹیول
اندرون 4 ماہ مسائل کی یکسوئی، اقامتی اسکولس ملک کیلئے رول ماڈلحیدرآباد۔ 21 ستمبر (سیاست نیوز) وزیر اقلیتی بہبود لکشمن کمار نے کہا کہ آئندہ 4 ماہ میں اقامتی اسکولوں
حیدرآباد۔ 21 ستمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ میڈیکل کونسل نے ڈگری کے بغیر میڈیکل پریکٹس کرنے والے فرضی ڈاکٹرس کے خلاف کارروائی میں تیزی پیدا کردی ہے۔ نلگنڈہ ضلع میں ایسے
حیدرآباد 21 ستمبر (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے امریکی صدر کی جانب سے H1B ویزا کی فیس میں اضافے پر سخت تنقید کی۔ سوشیل میڈیا پلیٹ فارم ایکس
حیدرآباد 21 ستمبر (سیاست نیوز) شمس آباد ٹریفک پولیس نے ہفتہ کی رات حالت نشہ میں گاڑی چلانے والوں کے خلاف مہم میں 19 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا۔
حیدرآباد : /21 ستمبر (پریس نوٹ ) مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ ربیع الثانی بتاریخ /22 ستمبر بروز پیر 6
حیدرآباد۔ 21 ستمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن نے گروپ II امیدواروں کے لئے خوشخبری سنائی ہے۔ گروپ II جائیدادوں پر تقررات کے لئے امیدواروں کے اسنادات کی جانچ