نظام حیدرآباد کے بیش قیمت جواہرات کی دہلی کے نیشنل میوزیم میں نمائش، دنیا کا ساتواں بڑا جیکب ڈائمنڈ مرکز توجہ
حیدرآباد18مارچ(یواین آئی)تقریبا 12سال کے بعد قومی دارالحکومت نئی دہلی کے نیشنل میوزیم میں نظام حیدرآباد کے بیش قیمت جواہرات کی نمائش جاری ہے ۔پہلی مرتبہ 2001اور پھر 2007میں ان جواہرات