انفارمیشن ٹکنالوجی کے مرکز تلنگانہ کو ڈرگس میں مرکز میں تبدیل ہونے نہیں دیا جائے گا: ریونت ریڈی
اسکولس اور کالجس کے انتظامیہ کی بھاری ذمہ داری، پنجاب کی صورتحال سے نوجوانوں کو بچانے کی ضرورت، مخالف منشیات عالمی دن تقریب سے چیف منسٹر کا خطابحیدرآباد ۔ 26۔