جوبلی ہلز میں کانگریس کی تائید ‘ بہار میں مخالفت۔ ماگنٹی سنیتا کے متعلق منفی تبصرے
مجلسی کیڈر کو تین انتخابات میں تین جماعتوں کیلئے استعمال کیا گیا ۔ کیڈر غور کرے ۔ شیخ عبداللہ سہیل کا بیان حیدرآباد25 اکٹوبر(سیاست نیوز)جوبلی ہلز انتخابات مجلس کی کانگریس