شہر کی خبریں

چیف منسٹر ریونت ریڈی کا آج دورہ کوڑنگل

نومنتخب سرپنچ اور وارڈ ممبرس کے ساتھ لنچ کریں گےحیدرآباد 23 ڈسمبر (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی کل 24 ڈسمبر کو اپنے انتخابی حلقہ کوڑنگل کا دورہ کریں گے۔