آج اور کل گروپ III امتحانات
1401 امتحانی مراکز، 1388 جائیدادوں پر تقررات5.36 لاکھ امیدوار امتحانات میں شرکت کریں گےحیدرآباد ۔ 16 نومبر (سیاست نیوز) ریاست کے مختلف سرکاری محکمہ جات میں گروپ III جائیدادوں پر
1401 امتحانی مراکز، 1388 جائیدادوں پر تقررات5.36 لاکھ امیدوار امتحانات میں شرکت کریں گےحیدرآباد ۔ 16 نومبر (سیاست نیوز) ریاست کے مختلف سرکاری محکمہ جات میں گروپ III جائیدادوں پر
رانگ سائیڈ پر 2 ہزار ، بغیر ہیلمٹ گاڑی چلانے پر 200 روپئے جرمانہحیدرآباد ۔ 16 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز) : سٹی ٹریفک پولیس نے حادثات کو گھٹانے
حیدرآباد۔ 16 نومبر (سیاست نیوز)ڈائریکٹوریٹ آف گورنمنٹ ایگزامینیشن نے ہفتہ کو ایس ایس سی پبلک امتحانات مارچ 2025 کے لیے فیس کی ادائیگی کے شیڈول پر نظرثانی کی جس میں
وقف جائیدادوں اور وقف بورڈ کے خلاف سنسنی خیز الزامات، اورنگ زیب پر تنقیدگٹلہ بیگم پیٹ کی اراضی وقف نہ ہونے کا دعویٰ، پارلیمنٹ کے سرمائی سیشن میںوقف ترمیمی بل
کانگریس حکومت کی کارکردگی سے بی آر ایس اور بی جے پی بوکھلاہٹ کا شکار، عنقریب پی سی سی کی تشکیلحیدرآباد ۔ 16 نومبر (سیاست نیوز) صدر تلنگانہ پردیش کانگریس
لاتور اور ناندیڑ میں انتخابی مہم، صدرنشین وقف بورڈ سید عظمت اللہ حسینی کا تاثر حیدرآباد ۔ 16 نومبر (سیاست نیوز) صدرنشین ریاستی تلنگانہ وقف بورڈ سید عظمت اللہ حسینی
حیدرآباد ۔ 16 نومبر (سیاست نیوز) شدید حادثات اور صدمہ سے دوچار ہونے کے باوجود حیدرآباد کے ایک یتیم خانہ، ٹچ فاونڈیشن ارفنیج کے بچے انٹرپرینئر شپ کے ذریعہ مشکلات
جناب عامر علی خاں ایم ایل سی مہمان خصوصی، ممتاز ماہرین طب کی شرکتحیدرآباد ۔ 16 نومبر (سیاست نیوز) اقراء گروپ آف ڈاکٹرس آئی کیر چیارٹیبل ٹرسٹ کی جانب سے
سکریٹریٹ میں اعلیٰ سطحی اجلاس ، جمعہ تک 5,24,542 لاکھ گھروں کا سروے مکملحیدرآباد ۔ 16 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز) : چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے مقررہ
دائرۃ المعارف العثمانیہ میں تعزیتی اجلاس، پروفیسر ایس اے شکور کا خطابحیدرآباد۔/16 نومبر، ( پریس نوٹ ) دائرۃ المعارف العثمانیہ ، عثمانیہ یونیورسٹی میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا،
ایجوکیشن کمیشن کا قیام ،ٹیچرس کے تقررات و تبادلے، تعلیمی میدان میں کئی اصلاحات، رپورٹ کی اجرائیحیدرآباد ۔ 16 نومبر (سیاست نیوز) کانگریس کا ایک سالہ دورحکومت تعلیمی شعبہ کیلئے
پارٹی کے زیادہ سے زیادہ قائدین کو نمائندگی دینے اور مطمئن کرنے کی کوششحیدرآباد ۔ 16 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز) : ٹی جی ایس آر ٹی سی میں
حیدرآباد ۔ 16 نومبر (ایجنسیز) آندھراپردیش کے چیف منسٹر چندرا بابو نائیڈو کے بھائی نارا رام مورتی نائیڈو کا انتقال ہوگیا۔ ہفتہ کو، حیدرآباد کے ایک پرائیویٹ ہاسپٹل میں زیر
جماعت اسلامی ارکان کے کل ہند اجتماع کا آغاز ، اتحاد کے ذریعہ چیلنجس پر قابو پانے امیر جماعت اسلامی جناب سعاد ت اللہ حسینی کا مشورہ حیدرآباد ۔15۔نومبر (سیاست
ڈائرکٹر اقلیتی بہبود یاسمین باشاہ کے احکامات ، حیدرآباد میں 21 کروڑ 38 لاکھ روپئے جاری حیدرآباد ۔15۔نومبر (سیاست نیوز) محکمہ اقلیتی بہبود نے شادی مبارک اسکیم کے تحت نومبر
سیوریج واٹر سے آلودگی ، مارننگ واکرس کی صدرنشین قانون ساز کونسل سے نمائندگی حیدرآباد ۔15۔نومبر (سیاست نیوز) تلنگانہ قانون ساز کونسل واقع باغ عامہ نامپلی کے قریب واقع ایک
انگریزی سے بھی عدم واقف ، شہری تلگو سمجھنے سے قاصر، لسانی دوریوں سے اندراج غلط ہونے کا خدشہ حیدرآباد۔15۔نومبر(سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ کی جانب سے جاری گھرگھر سروے کے
کوکٹ پلی ہاوزنگ بورڈ پولیس اور سی سی ایس کی کارروائی ، چار افراد گرفتار حیدرآباد /15 نومبر ( سیاست نیوز ) رات کے وقت سفر کرنے والے مسافرین کو
حیدرآباد ۔15۔نومبر (سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے بی آر ایس کے سابق رکن اسمبلی پی نریندر ریڈی کو چرلہ پلی جیل کے خصوصی بیرک میں منتقل کرنے سے متعلق
سنگاریڈی جیل میں کسانوں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے کے ٹی آر کا خطاب حیدرآباد /15 نومبر ( سیاست نیوز ) بی آر ایس کے ورکنگ پریسیڈنٹ کے ٹی