بھودان اراضی معاملہ میں آئی پی ایس عہدیداروں کو ہائی کورٹ سے کوئی راحت نہیں
سنگل جج سے دوبارہ رجوع ہونے ڈیویژن بنچ کی ہدایت، اراضی کو ممنوعہ فہرست سے خارج کرنے کی درخواستحیدرآباد۔/30 اپریل، ( سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ کی ڈیویژن بنچ نے
سنگل جج سے دوبارہ رجوع ہونے ڈیویژن بنچ کی ہدایت، اراضی کو ممنوعہ فہرست سے خارج کرنے کی درخواستحیدرآباد۔/30 اپریل، ( سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ کی ڈیویژن بنچ نے
حیدرآباد۔/30 اپریل ، ( سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین کو راحت دی ہے۔ اُپل کرکٹ اسٹیڈیم کے نارتھ اسٹینڈ پر
آج سے درخواستوں کے آن لائن ادخال کی سہولتحیدرآباد۔/30اپریل، ( سیاست نیوز) تلنگانہ میناریٹیز اسٹڈی سرکل اینڈ کیریئر کونسلنگ سنٹر کے زیر اہتمام تعلیمی سال 2025-26 میں اقلیتی طلبہ کیلئے
حیدرآباد /30 اپریل ( سیاست نیوز ) بدنام زمانہ روڈی شیٹر خونی غوث اور اس کے دو ساتھیوں کو عدالت نے عمر قید کی سزاء سنائی ہے ۔ راجندر نگر
حیدرآباد /30 اپریل ( سیاست نیوز ) شہر میں بڑے پیمانے پر انسپکٹران پولیس کے تبادلہ عمل میں لائے گئے ہیں۔ کمشنر پولیس حیدرآباد ڈی جی پی سی وی آنند
ٹولی چوکی پولیس اسٹیشن کا نیا اضافہ ، حکومت تلنگانہ سے جی او کی اجرائیحیدرآباد /30 اپریل ( سیاست نیوز ) ریاستی حکومت نے حیدرآباد سٹی پولیس کی تاریخ میں
حیدرآباد۔/30 اپریل، ( سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت نے ڈاکٹر سی سورنا (آئی ایف ایس ) پرنسپل چیف کنزرویٹر آف فاریسٹ کو پرنسپل چیف کنزرویٹر آف فاریسٹ (HOFF) کی اضافی ذمہ
کابینی اجلاس میں غور کا امکان، سیول سوسائٹی کے نمائندوں کی چیف منسٹر سے ملاقات کے بعد سرگرمیاں تیزحیدرآباد۔/30 اپریل ، ( سیاست نیوز) چھتیس گڑھ میں ماویسٹوں کے خلاف
گاندھی بھون میں جشن، سماجی انصاف کیلئے تلنگانہ نے ملک کو راہ دکھائیحیدرآباد۔/30 اپریل ، ( سیاست نیوز) صدر پردیش کانگریس مہیش کمار گوڑ اور وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے
حیدرآباد۔/30 اپریل، ( سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے گروپ I امتحانات تلگو میں لکھنے والے امیدواروں کی تفصیلات پیش کرنے تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کو ہدایت دی ہے۔ ہائی
حیدرآباد/30اپریل، ( سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے آج آندھرا پردیش کے وجئے واڑہ پہنچ کر تلگودیشم کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر ڈی اوما مہیشور راؤ کے فرزند
5 مئی کو حیدرآباد میں دھرنا، 15 مئی کو ضلع ہیڈکوارٹرس پر احتجاج، جے اے سی نے 37 مطالبات پیش کئےحیدرآباد۔/30 اپریل ، ( سیاست نیوز) تلنگانہ کے سرکاری ملازمین
حیدرآباد ۔ 30۔ اپریل (سیاست نیوز) تلنگانہ کے کئی اضلاع میں موسلادھار بارش ہورہی ہے ، کئی مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری
ٹنڈرس کی طلبی ، برسوں سے التواء کے بعد جی ایچ ایم سی کا اقدامحیدرآباد۔ 30اپریل(سیاست نیوز) پرانے شہر میں برسوں سے زیر التواء چارمینار بس اسٹینڈ کی جگہ پر
حیدرآباد ۔ 30 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ ) : مولانا سید خسرو پاشاہ صدر نشین حج کمیٹی کی قیادت میں 257 عازمین حج کا دوسرے قافلے کی مدینہ
وجے واڑہ 30 ۔ اپریل ( راست ) ۔ آندھرا پردیش اسٹیٹ حج ہاؤس کے چیئرمین کے انتخاب کے لیے آج کمیٹی کا پہلا باقاعدہ اجلاس حج کمیٹی کے اجلاس
وظیفہ پر سبکدوشی کے بعد حکومت نے تقرر کیاحیدرآباد۔/30 اپریل، ( سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت نے سینئر آئی پی ایس عہدیدار وی بی کملاسن ریڈی کو وظیفہ پر سبکدوشی کے
جاریہ سال کام کا آغاز ، 3500 کروڑ کی سرمایہ کاری ، بنگلور ، نوئیڈا اور پونے میں بھی پراجکٹسحیدرآباد۔30اپریل(سیاست نیوز) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی کمپنی شہر حیدرآباد کے
حیدرآباد۔/30 اپریل، ( سیاست نیوز) لوک سبھا میں قائد اپوزیشن راہول گاندھی نے کہا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے ذات پات پر مبنی مردم شماری میں کانگریس پارٹی مکمل
راہول گاندھی کا نظریہ اور تلنگانہ کی تقلید: ریونت ریڈیحیدرآباد۔/30 اپریل، ( سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے مرکزی حکومت کی جانب سے آئندہ قومی مردم شماری کے حصہ