غدر تلگو فلم ایوارڈکیلئے 1172 نامزدگیاں داخل،فلم ایکٹریس جیہ سدھا کی صدارت میں جیوری کا اجلاس
حیدرآباد۔/16 اپریل، ( سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت نے فلمی شعبہ میں نمایاں خدمات کیلئے باوقار غدر تلنگانہ فلم ایوارڈ کی پیشکشی کا فیصلہ کیا ہے۔ ایوارڈ یافتگان کے انتخاب کیلئے