آئی اے ایس عہدیدار رونالڈ راس کو تلنگانہ میں برقرارر کھنے سنٹرل ایڈمنسٹریٹیو ٹریبونل کی ہدایت
شیو شنکر کے حق میں احکامات جاری کرنے مرکزی حکومت کو ہدایتحیدرآباد۔/9 اپریل، ( سیاست نیوز) سینئر آئی اے ایس عہدیدار رونالڈ راس کو سنٹرل ایڈمنسٹریٹیو ٹریبونل سے راحت ملی۔