شہر کی خبریں

اظہر الدین کے کونسل کیلئے انتخاب کی راہ ہموار

کویتا کے استعفی سے ایک نشست خالی ۔ کانگریس امیدوار بناسکتی ہےحیدرآباد 8 جنوری(سیاست نیوز) محترمہ کے کویتا صدر تلنگانہ جاگرتی کے تلنگانہ قانون ساز کونسل سے استعفیٰ قبول کرلئے