شہر کی خبریں

مولاناڈاکٹر سیدنثار حسین حیدر آغاصدرکل ہند مجلس علماء وذاکرین کا وقف ترمیمی بل کے بارے میں مذمتی بیان،وقف ترمیمی بل نامنظور

حیدرآباد 13 اپریل (پریس نوٹ) حالیہ دنوں میں مرکزی حکومت بی جے پی نیلوک سبھااورراجیہ سبھامیں جووقف ترمیمی بل پاس کیا ہے وہ غیر شرعی۔غیر آئینی۔غیر جمہوری اورغیر منصفانہ ہے