شہر کی خبریں

گروپ I مینس تحریری امتحانات کا 21 اکٹوبر سے آغازامیدوار 14 اکٹوبر سے ہال ٹکٹ ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں

حیدرآباد۔/9اکٹوبر، ( سیاست نیوز) تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن نے گروپI سرویسس مینس امتحانات کے ہال ٹکٹس ڈاؤن لوڈ کرنے کے سلسلہ میں امیدواروں کیلئے اہم اعلان کیا ہے۔ سکریٹری تلنگانہ