شہر کی خبریں

کتہ گوڑم ضلع میں انکاؤنٹر، 6 ماؤسٹ ہلاک

اطراف کے اضلاع میں پولیس کی جانب سے بڑے پیمانہ پر تلاشی مہمحیدرآباد ۔5۔ ستمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ کے بھدرادری کتہ گوڑم ضلع میں پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلہ

خاتون ورکر کے جنسی استحصال کا الزام

اے پی میں تلگودیشم رکن اسمبلی کو پارٹی سے معطل کردیا گیاحیدرآباد۔/5 ستمبر، ( سیاست نیوز) آندھرا پردیش کی برسراقتدار تلگودیشم نے اپنی پارٹی کے رکن اسمبلی کو خاتون لیڈر

سرکاری تعلیمی اداروں کو مفت برقی سربراہی

ٹیچرس ڈے پروگرام ‘ڈپٹی چیف منسٹر ملوبھٹی وکرامارک کا اعلانحیدرآباد۔/5 ستمبر، ( سیاست نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرامارک نے کہا کہ اندراماں راجیم میں ٹیچرس کو اولین ترجیح رہے

نائیڈو کے دورہ کے موقع پر اچانک ٹرین کی آمد

سیکوریٹی حکام نے پٹریوں سے چیف منسٹر و عہدیداروں کو ہٹادیاحیدرآباد ۔5۔ ستمبر (سیاست نیوز) چیف منسٹر آندھراپردیش این چندرا بابو نائیڈو کے وجئے واڑہ میں متاثرہ علاقوں کے دورہ

شمس آباد ایرپورٹ میں 12لاکھ کی شراب ضبط

شمس آباد۔ /5 ستمبر، ( سیاست نیوز) اکسائیز عہدیداروں و شمس آباد پولیس نے شمس آباد ایر پورٹ پر 12 لاکھ روپئے مالیتی شراب ضبط کرلی۔تفصیلات کے بموجب محکمہ اکسائیز