برہموس پراجکٹ ڈائرکٹر جنرل کے تقرر کیخلاف احکامات معطل، تلنگانہ ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ
حیدرآباد ۔7 ۔ جنوری (سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے سنٹرل ایڈمنسٹریٹیو ٹریبونل حیدرآباد بنچ کے 29 ڈسمبر 2025 کو جاری کردہ احکامات کو معطل کرتے ہوئے عبوری حکم التواء