شہر کی خبریں

ٹریفک چالانات کا پیسہ کہاں جارہا ہے، اکبر الدین اویسی کا سوال ، شہر میں کچرے کے انبار، بڑے پیمانے پر کتے کاٹنے کے واقعات، سڑکوں پر کبوتروں کو دانا ڈالنے پر اعتراض

حیدرآباد۔ 2 جنوری (سیاست نیوز) مجلس کے فلور لیڈر اکبر الدین اویسی نے حکومت سے دریافت کیا کہ حیدرآباد میں ٹریفک پولیس کی جانب سے چکینگ کرتے ہوئے ٹریفک قواعد