شہر کی خبریں

ورکنگ جرنلسٹوں کو ایکریڈیٹیشن کارڈز کی اجرائی پر ریاستی کمیٹی کا اجلاس، صحافیوں کی تنظیموں سے تجاویز طلب

حیدرآباد۔/27 اکٹوبر، ( سیاست نیوز) ریاست میں ورکنگ جرنلسٹوں کیلئے ایکریڈیٹیشن کارڈز کی اجرائی کے سلسلہ میں رہنمایانہ خطوط طئے کرنے کیلئے ریاستی حکومت کی جانب سے قائم کردہ خصوصی