تلگودیشم ہیڈکوارٹر بنجارہ ہلز میں قائدین اور کارکنوں کا جشن
چندرا بابو نائیڈو کو مبارکباد، قومی سیاست میں اہم رول ادا کرنے کی امیدحیدرآباد۔/4جون، ( سیاست نیوز) تلگودیشم پارٹی کے ہیڈکوارٹر این ٹی آر ٹرسٹ بھون میں آندھرا پردیش میں
چندرا بابو نائیڈو کو مبارکباد، قومی سیاست میں اہم رول ادا کرنے کی امیدحیدرآباد۔/4جون، ( سیاست نیوز) تلگودیشم پارٹی کے ہیڈکوارٹر این ٹی آر ٹرسٹ بھون میں آندھرا پردیش میں
اتم کمار ریڈی نے اپنا چیلنج پورا کیاحیدرآباد۔/4 جون، ( سیاست نیوز) ریاستی وزیر آبپاشی اتم کمار ریڈی نے نلگنڈہ لوک سبھا حلقہ کے بارے میں عوام کے درمیان کئے
چیف منسٹر جگن موہن ریڈی نے گورنر سے ملاقات کا وقت مانگاآندھرا پردیش میں واضح اکثریت کے ساتھ چندرابابو نائیڈو کی زیر قیادت تلگودیشم پارٹی کی حکومت تشکیل پاتی دیکھائی
ناظر رباط جناب حسین محمد الشریف اور اسٹاف عازمین کی خدمت میں شبانہ روز مصروفحیدرآباد : 3 جون ( سیاست نیوز) مکہ مکرمہ میں رباط نظام کے ناظر جناب حسین
چیف منسٹر ریونت ریڈی کی امیدواروں سے زوم کانفرنس، ہر مرحلہ میں چوکسی کا مشورہ، بی جے پی اور بی آر ایس امیدوار بھی رائے شماری کیلئے تیارحیدرآباد 3 جون
پارٹی ہیڈکوارٹر پر ’سی ایم۔سی ایم‘کے نعرے، لوکیش اور بھونیشوری کا ایرپورٹ پر استقبالحیدرآباد 3 جون (سیاست نیوز) آندھراپردیش میں لوک سبھا اور قانون ساز اسمبلی کے چناؤ کی رائے
حیدرآباد : 3 جون ( سیاست نیوز) سائبرآباد کے علاقہ مائیلاردیو پلی میں دیوار گرنے سے دو کمسن ہلاک اور دیگر تین زخمی ہوگئے ۔ یہ حادثہ صبح تقریباً 10بجے
حیدرآباد 3 جون (سیاست نیوز) بنگلور میں ریو پارٹی کی تحقیقات نے اُس وقت نیا موڑ لے لیا جب تلگو فلم اسٹار ہیما کو سنٹرل کرائم برانچ نے پوچھ تاچھ
مرکزی حکومت کے جاری کردہ رہنمایانہ خطوط پر ریاستی حکومت نے ردعمل کا اظہارنہیں کیاحیدرآباد ۔ 3 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : ریاست میں ڈرائیونگ لائسنس مزید
13 رائے شماری مراکز، پوسٹل بیالٹ کیلئے علیحدہ مراکز کا قیام، 1200 ملازمین کی خدماتحیدرآباد 3 جون (سیاست نیوز) حیدرآباد ضلع کے تحت لوک سبھا حلقہ جات حیدرآباد اور سکندرآباد
ریاستی وزیر کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی کو گن پارک پر کھلے مباحث کا چیلنج کیاحیدرآباد ۔ 3 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : بی آر ایس کے رکن
طویل مدتی گرین تلنگانہ 2050 منصوبہ بھی تیار۔ حکومت سرکاری دولت کو عوام میں تقسیم کرنے کی خواہاں۔ یوم تاسیس تلنگانہ تقاریب ۔ چیف منسٹر کا خطاب حیدرآباد 2 جون
حیدرآباد۔/2 جون، ( سیاست نیوز) کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی نے یوم تاسیس تلنگانہ کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ سوشیل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر
نوین کمار ریڈی کی کے سی آر سے ملاقاتحیدرآباد۔/2 جون، ( سیاست نیوز) یوم تاسیس تلنگانہ تقاریب کے دوران اپوزیشن بی آر ایس کو ایک اہم کامیابی اس وقت ملی
ریاست کے تابناک مستقبل کیلئے نیک تمنائیں، یوم تاسیس پر ویڈیو پیام جاریحیدرآباد۔/2 جون، ( سیاست نیوز) کانگریس قائد سونیا گاندھی نے 10 ویں یوم تاسیس تلنگانہ تقاریب کی عوام
حیدرآباد۔/2 جون، ( سیاست نیوز) حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی ایک طالبہ امریکہ کے کیلی فورنیا میں 28 مئی سے لاپتہ ہے۔ میڈیا کی اطلاعات کے مطابق 23 سالہ نیتشا
کیوں فروخت ہوتی ہے، اس کا مزہ کیسا ہوتا ہے؟حیدرآباد 2 جون (سیاست نیوز) آم موسم گرما کا خاص پھل ہے، پھلوں کا بادشاہ، آم عام آدمی کا مرغوب پھل
بھٹی وکرامارکا، دیپا داس منشی اور ریاستی وزراء کی شرکت، شہیدان تلنگانہ کو خراج حیدرآباد۔/2 جون، ( سیاست نیوز) تلنگانہ کے دسویں یوم تاسیس کے موقع پر کانگریس کے ہیڈکوارٹر
حیدرآباد۔/2 جون، ( سیاست نیوز) گورنر سی آر رادھا کرشنن نے آج راج بھون میں یوم تاسیس تلنگانہ کے موقع پر قومی پرچم لہرایا۔ گورنر نے راج بھون کے دربار
یوم تاسیس تقریب، سونیا گاندھی کی خدمات کو خراج تحسین شمس آباد 2 جون (سیاست نیوز) ریاست تلنگانہ کے یوم تاسیس کے موقع پر شمس آباد میں کانگریس پارٹی کی