شہر کی خبریں

صدر دفتر ٹمریز میں میاں بیوی کا راج

حکومت سے منظورہ بجٹ خانگی افراد میں تقسیم کرنے کا منصوبہمحمد مبشرالدین خرمحیدرآباد۔19۔ستمبر ۔تلنگانہ ریاستی اقلیتی اقامتی انسٹیٹیوشن سوسائیٹی میں جاری بدعنوانیاں اب ہر زبان خاص و عام سے سنی