جوبلی ہلز میں آج پولنگ ، 4.01 لاکھ ووٹرس 58‘ امیدوار میدان میں
صبح 7 تا شام 6 بجے رائے دہی، امتناعی احکام نافذ، ڈرون سے نگرانی، 407 پولنگ اسٹیشنوں کیلئے 2060 اسٹاف اور پولیس و نیم فوجی دستے تعیناتحیدرآباد 10 نومبر (سیاست
صبح 7 تا شام 6 بجے رائے دہی، امتناعی احکام نافذ، ڈرون سے نگرانی، 407 پولنگ اسٹیشنوں کیلئے 2060 اسٹاف اور پولیس و نیم فوجی دستے تعیناتحیدرآباد 10 نومبر (سیاست
اتم کمار ریڈی اور ناگیشور راؤ کی کلکٹرس کے ساتھ ویڈیو کانفرنس، اقل ترین امدادی قیمت کے طور پر 2041 کروڑ کی ادائیگیحیدرآباد 10 نومبر (سیاست نیوز) وزیر سیول سپلائز
حیدرآباد ۔ 10 ۔ نومبر : (سیاست نیوز) : حیدرآباد میں گورنمنٹ اسکول طلبہ کے لیے مڈ ڈے میل مینو سے زائد از ایک ماہ سے انڈے غائب ہوگئے ہیں
حیدرآباد ۔ 10 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز) : حیدرآباد میں سلطان شاہی اور میر جملہ تالاب تاریخی علاقے کے طور پر اہم ہیں ۔ جن کا نام 17
پولنگ اسٹیشنوں پر بنیادی سہولتوں کی فراہمی، موبائل فون ڈپازٹ سنٹرس کا قیامحیدرآباد 10 نومبر (سیاست نیوز) چیف الیکٹورل آفیسر تلنگانہ سدرشن ریڈی نے عوام سے اپیل کی کہ وہ
حیدرآباد ۔ 10 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز) : سنٹرل زون ڈی سی پی کے شلپاولی نے پولیس افسران کے لیے آپریشنل روڈ میاپ کی وضاحت کے لیے منعقدہ
کے ٹی آر نے دعویٰ کیا کہ کانگریس کے کچھ قائدین ریونت ریڈی سے چیف منسٹر کی نشست چھیننے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ حیدرآباد: بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر
پولنگ سٹیشنوں پر نیم فوجی دستوں اور مقامی پولیس سمیت 1,760 سے زائد اضافی سکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ حیدرآباد: 130 مقامات پر ڈرون کا استعمال کیا جائے گا،
اویسی نے کہا، “انہوں نے (انصاری) نے کبھی میرا دفتر نہیں دیکھا، جہاں میں ہفتے میں پانچ دن کھلے دروازے کے ساتھ بیٹھتا ہوں۔ آنے والے پچاس فیصد لوگ ہمارے
ضمنی انتخاب میں بی آر ایس، حکمراں کانگریس اور بی جے پی کے درمیان سہ رخی مقابلہ متوقع ہے۔ حیدرآباد: جوبلی ہلز کے ضمنی انتخاب کی مہم اتوار، 9 نومبر
حیدرآباد کی عالمی شہر کے طور پر ترقی، کے سی آر کی کوئی اسکیم منسوخ نہیں، نئی اسکیمات کا آغاز، میٹ دی پریس پروگرام میں چیف منسٹر کی شرکتحیدرآباد 9
1500 کروڑ جاری کرنے ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرامارکا کا اعلانحیدرآباد۔ 9 نومبر (سیاست نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرامارکا نے خانگی کالجس کی فیڈریشن کو تیقن دیا کہ فیس
حیدرآباد : /9 نومبر (سیاست نیوز) جوبلی ہلز ضمنی انتخابات کی انتخابی مہم آج اختتام کو پہنچی اور انتخابات کو غیرجانبدارانہ اور شفاف بنانے سٹی پولیس نے مکمل انتظامات کرلئے
حیدرآباد 9نومبر(یواین آئی) راجیش کمارصدرنشین ٹی پی سی سی الیکشن کمیشن کوارڈی نیشن کمیٹی نے مرکزی وزیربنڈی سنجے کی نفرت انگیز تقریر کی شکایت کی ۔ انہوں نے ایک مکتوب
حیدرآباد۔ 9 نومبر (سیاست نیوز) وزیر اقلیتی بہبود محمد اظہر الدین کل 10 نومبر کو 11 بجے دن سکریٹریٹ میں اپنی ذمہ داری سنبھالیں گے۔ ریاستی کابینہ میں وزیر کے
حیدرآباد۔ 9 نومبر (سیاست نیوز) وزیر مال پی سرینواس ریڈی نے جوبلی ہلز میں انتخابات کے تکمیل کے بعد حکومت کی جانب سے انٹیگریٹیڈ اقامتی اسکول کے قیام کا اعلان
حیدرآباد 9نومبر(یواین آئی) تلنگانہ کے شمالی، مرکزی اور مغربی حصوں میں سردی میں اضافہ ہوا ہے ۔عادل آباد بیلا علاقے میں اعظم ترین درجہ حرارت 14.8 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔حیدرآباد
حیدرآباد 9نومبر(یواین آئی) ضلع کومرم بھیم آصف آباد میں شیر کی موجودگی سے سنسنی پھیل گئی۔ضلع کے سرپورٹی منڈل میں ایک پہاڑ پر مقامی افراد نے اس شیر کو دیکھا
ارتھوپیڈک کے ماہر ڈاکٹرس سے مریضوں کی تشخیص، کیمپ آج اور کل بھی رہے گا حیدرآباد۔ 9اکٹوبر(سیاست نیوز) عالمی آلودگی اور بدلتی موسمیاتی ماحول کی وجہہ سے نت نئی بیماریاں
بی جے پی اور بی آر ایس میں خفیہ مفاہمت، جھوٹے سروے پر عوام کو بھروسہ نہیں، مہیش کمار گوڑ اور بھٹی وکرامارکا کی پریس کانفرنسحیدرآباد۔ 9 نومبر (سیاست نیوز)