شہر کی خبریں

حیدرآباد میں صوتی آلودگی میں اضافہ

حیدرآباد3 ستمبر(یواین آئی)حیدرآباد کے رہائشی علاقوں میں رات کے وقت صوتی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے ۔ حساس اور پُرامن مقامات پر رہنے والے لوگ سکون کی نیند