شہر کی خبریں

تلنگانہ سی ایم او واٹس ایپ چیانل کا آغاز عوام کو سرکاری معلومات اور خدمات فراہمی کیلئے میڈیا پلیٹ فارم کا استعمال

حیدرآباد /21 ستمبر ( سیاست نیوز ) تلنگانہ حکومت نے عوام کو وقتاً فوقتاً سرکاری معلومات اور خدمات فراہم کرنے کیلئے جدید تکنیکی میڈیا اور پلیٹ فارم استعمال کرتے ہوئے