شہر کی خبریں

ایمسیٹ : 16,296 انجینئرنگ سیٹس مخلوعہ

حیدرآباد۔ 27 اگست (سیاست نیوز) ٹی ایس ایمسیٹ 2023 اسپیشل فیز سیٹ الاٹمنٹ کے بعد جمعرات کو 16,296 انجینئرنگ سیٹس خالی رہ گئے۔ 178 انجینئرنگ انسٹی ٹیوٹیشنس میں 85,671 سیٹس