شہر کی خبریں

گروپ III درخواستوں پر نظر ثانی

حیدرآباد۔/15 اگسٹ ، ( سیاست نیوز) تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن نے گروپ III درخواستوں پر نظر ثانی کیلئے 16 تا 21 اگسٹ سہولت فراہم کی ہے۔ امیدواروں کو اپنی

2 نئے انجینئرنگ کالجس کی منظوری

حیدرآباد /15 اگست ( سیاست نیوز ) ریاستی حکومت نے مزید 2 جے این ٹی یو ا انجینئرنگ کالجس کو منظوری دی ہے۔ یہ کالجس محبوب آباد ( مانوکوٹہ )