شہر کی خبریں

خیریت آباد میں 10 کنٹل راشن چاول ضبط

حیدرآباد۔ 5 نومبر (سیاست نیوز) سنٹرل زون ڈی سی پی کی ٹیم نے خیریت آباد علاقہ میں واقع ایک مکان پر دھاوا کرتے ہوئے 10 کنٹل راشن کے چاول برآمد

ایم ایل ایز کی نااہلی: تلنگانہ اسپیکر 6 نومبر سے دوبارہ سماعت شروع کریں گے۔

چار ایم ایل ایز کی نااہلی کی درخواستوں پر سماعت ہوگی — ڈاکٹر سنجے کمار (جگتیال حلقہ)، پوچارم سری نواس ریڈی (بنسواڑا)، تیلم وینکٹراو (بھدراچلم) اور اریکاپوڈی گاندھی (سیریلنگمپلی)۔ حیدرآباد: