شہر کی خبریں

گروپ I امتحانات پر ہائی کورٹ میں سماعت

حیدرآباد۔/2 اگسٹ، ( سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ میں آج پبلک سرویس کمیشن کے گروپ I امتحانات پر داخل کی گئی درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گذاروں نے شکایت کی