موسلادھار بارش اور طوفانی صورتحال میں سب انسپکٹر پولیس کی دلیری پر ڈی جی پی کی ستائش
حیدرآباد : /27 جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ میں جاری موسلادھار بارش اور طوفانی صورتحال کے دوران ایک پولیس سب انسپکٹر نے اپنے دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانی میں پھنسے