شہر کی خبریں

تلنگانہ بی جے پی میں ناراضگیاں بڑھ گئیں

بی آر ایس و بی جے پی میں اتحاد پر قائدین کی شدید مخالفت حیدرآباد۔15جولائی (سیاست نیوز) ریاستی بھارتیہ جنتا پارٹی کے قائدین میں پائی جانے والی ناراضگی میں کوئی