شہر کی خبریں

سکریٹری محکمہ اقلیتی بہبود سید عمر جلیل سے صدر نشین اقلیتی فینانس کارپوریشن کی ملاقات

حیدرآباد۔13جولائی (سیاست نیوز) صدرنشین تلنگانہ ریاستی اقلیتی مالیاتی کارپوریشن جناب اسحق امتیاز نے سیکریٹری محکمہ اقلیتی بہبود وڈائریکٹر و کمشنر محکمہ اقلیتی بہبود جناب سید عمر جلیل سے ملاقات کرتے

تروملاگھاٹ پر تیندوے سے سنسنی

حیدرآباد۔13جولائی ( یواین آئی ) اے پی تروملاگھاٹ روڈ پر تیندوا نظرآیا جس سے سنسنی پھیل گئی۔ اطلاع پر محکمہ جنگلات کے عہدیدار چوکس ہوگئے اور تلاش شروع کردی۔