شہر کی خبریں

امرپالی آئی اے ایس کی تلنگانہ واپسی

حیدرآباد۔24۔جون(سیاست نیوز)سنٹرل ایڈمنسٹریٹو ٹریبونل نے آئی اے ایس افسر امرپالی کاتا کو آندھرا پردیش سے تلنگانہ کیڈر میں دوبارہ الاٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔ منگل کو سرکاری ہدایات جاری