اردو کے مستقبل پر فکرمندی کی ضرورت نہیں ۔ اردو زبان دنیا بھر میں 10 ویں نمبر پر
کانفیڈریشن آف میناریٹی انسٹیٹیوشنس کی ایوارڈ تقریب‘ پروفیسر عامر اللہ خاں ‘ ایس اے ہدی اور عامر علی خان کے خطابحیدرآباد۔12۔ڈسمبر(سیاست نیوز) اردو زبان کا مستقبل کے متعلق فکر مند