تہوار کے موقع پر حیدرآباد تا وجئے وا ڑ ہ ٹریفک کے بہتر بہاؤ کو یقینی بنانے کی ہدایت
عہدیداروں کے ساتھ ریاستی وزیر وینکٹ ریڈی کا اجلاس، ٹریفک جام سے بچاؤ کیلئے خصوصی اقدامات کی ہدایتحیدرآباد ۔ 30۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) وزیر عمارات و شوارع کومٹ ریڈی وینکٹ