تلنگانہ حکومت نے چہرے کی شناخت کے لیے ووٹر رول فوٹو کا غلط استعمال کیا: کارکن
تلنگانہ میں، 2018 کے ریاستی انتخابات اور بعد میں 2019 کے لوک سبھا انتخابات کے دوران ووٹر فہرستوں سے نام حذف کرنے کی ہزاروں شکایات موصول ہوئیں۔ حیدرآباد: آزاد محقق
تلنگانہ میں، 2018 کے ریاستی انتخابات اور بعد میں 2019 کے لوک سبھا انتخابات کے دوران ووٹر فہرستوں سے نام حذف کرنے کی ہزاروں شکایات موصول ہوئیں۔ حیدرآباد: آزاد محقق
حیدرآباد کو گوداوری سے 20 ٹی ایم سی پانی کی سربراہی کے پراجکٹ کا سنگ بنیاد، مسئلہ کی مستقل یکسوئی، نلگنڈہ کو فلورائیڈ سے نجات، چیف منسٹر کا خطابحیدرآباد ۔
اتم کمار ریڈی کا جائزہ اجلاس، اراضیات کے حصول اور مرکز سے فنڈس کے مسئلہ پر تبادلہ خیالحیدرآباد ۔ 8 ۔ ستمبر (سیاست نیوز) وزیر آبپاشی اتم کمار ریڈی نے
سریدھر بابو نے یادداشت مفاہمت پر دستخط کئے، اے آئی سے عوامی خدمات کو بہتر بنانے کا منصوبہحیدرآباد ۔ 8 ۔ ستمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ کو عصری ٹکنالوجی کے عالمی
مخالف پارٹی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر انہیں پارٹی سے معطل کردیا گیاحیدرآباد ۔ 8 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : بی آر ایس کے ورکنگ صدر کے
سیاسی لڑائی کیلئے عدالت کو استعمال نہ کیا جائے، قائدین کو اختلافات سیاسی طور پر حل کرنے چیف جسٹس کا مشورہحیدرآباد ۔ 8 ۔ ستمبر (سیاست نیوز) سپریم کورٹ نے
پردیش کانگریس کمیٹی کی عاملہ کا توسیعی اجلاس، پولنگ بوتھ کی سطح پرکارکنوں کو متحرک کرنے کا فیصلہ، جوبلی ہلز ضمنی چناؤ کی تیاریوں کا مشورہ، کاما ریڈی جلسہ عام
چادر گھاٹ میٹرو ریل اسٹیشن کی عمارت میں مرکز کے قیام کے لیے زور و شور سے تیاریاں جاریحیدرآباد۔8۔ ستمبر ۔ (سیاست نیوز) پرانے شہر میں پاسپورٹ سیوا کیندر کے
ضلع کلکٹر کریم نگر پامیلا ستمیتھا کی جانب سے خوشخطی کے مقابلے ، طلبہ کا بہترین ردعملحیدرآباد ۔ 8 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : کریم نگر ضلع
ہندوستان میں آئندہ مکمل چاند گہن دسمبر 2028 میں ہوگا : ماہرینحیدرآباد ۔ 8 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : حیدرآباد میں اتوار کی رات چاند سرخ رنگ
سمنٹ ، اسٹیل کی جی ایس ٹی میں 10 فیصد ، مکانات کے لیے اہل افراد کو 13 ہزار روپئے تک بچتحیدرآباد ۔ 8 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز
انہوں نے کہا، “ایک بار کارروائی ہو جانے کے بعد، میں مزید کچھ شامل نہیں کر سکتا، تبصرہ کر سکتا ہوں یا اس کی وضاحت کر سکتا ہوں۔” حیدرآباد: اپنی
انہوں نے کنور یاتریوں کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر پولیس سے سوال کیا، جنہوں نے کنور یاترا کے دوران کانپور میں مسلم کاروباروں کو نشانہ بنایا۔ حیدرآباد: آل انڈیا
یہ دفتر 16 ستمبر سے ایم جی بی ایس میٹرو اسٹیشن پر کام کرے گا۔ حیدرآباد: حیدرآباد میں پاسپورٹ سیوا کیندرس (پی ایس کے) کی تعداد میں اضافہ ہونے والا
ستمبر 10 کو، ای سی آئی دہلی میں تمام ریاستی سی ای اوز کی میٹنگ کرنے جا رہا ہے۔ حیدرآباد: حیدرآباد اور ہندوستان بھر کے دیگر اضلاع کے رہائشیوں کو
ایم جی بی ایس سے چندریان گٹہ تک 7.5 کلومیٹر میٹرو کے لیے زمین کا حصول بہت ضروری ہے۔ یہ حیدرآباد میٹرو ریل (ایچ ایم آر) دوسرا مرحلہ پروجیکٹ کا
گورنر مسٹر جشنودیو ورما نے ماہرین قانون سے مشاورت کی، حکومت کو منظوری کی امید، متبادل حکمت عملی پر غورحیدرآباد۔ 7 ستمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ میں 42 فیصد بی سی
جائیدادوں کا حصول مکمل کرلیا گیا ۔ منصوبہ میں کسی طرح کی تبدیلی کا امکان مسترد حیدرآباد 7 ستمبر (سیاست نیوز) پرانے شہر میں میٹرو ریل کیلئے جائیدادوں کے حصول
بی جے پی اور بی آر ایس میں خفیہ مفاہمت، ڈاکٹر کے نارائنا اور سامباسیواراؤ کی پریس کانفرنسحیدرآباد۔ 7 ستمبر (سیاست نیوز) سی پی آئی کے قومی سکریٹری ڈاکٹر کے
پریڈ گراؤنڈ پر جلسہ کی تیاریاں، سرکاری انعقاد کا حکومت سے مطالبہحیدرآباد۔ 7 ستمبر (سیاست نیوز) مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ 17 ستمبر کو سقوط حیدرآباد کے موقع پر بی