شہر کی خبریں

درگاہ حضرت جہانگیر پیراں کے ٹھیکہ دار کو رقم میں 25 لاکھ اضافہ ادا کرنے کی ہدایت،دو ماہ کی مہلت ، ٹنڈر کی طلبی اور ٹنڈر طلب نہ کرنے پر شکایت کی ہائی کورٹ میں سماعت

حیدرآباد۔28 اپریل (سیاست نیوز) درگاہ حضرت جہانگیر پیراں ؒ کے ٹھیکہ کے معاملہ میں دھاندلیوں کے سلسلہ میں تلنگانہ ہائی کورٹ نے مقدمہ کی سماعت کے دوران ٹھیکہ حاصل کرنے