اسمبلی چناؤ کی تیاریوں پر الیکشن کمیشن کا پولیس عہدیداروں کیلئے ٹریننگ پروگرام
سیکوریٹی، انتخابی ضابطہ اخلاق اور امن و ضبط کی برقراری پر رہنمائی، وکاس راج اور دیگر ریاستوں کے عہدیداروں کی شرکت حیدرآباد۔/30 اگسٹ،( سیاست نیوز) تلنگانہ کے مجوزہ اسمبلی انتخابات