جوبلی ہلز اور کاماریڈی میں مسلم امیدواروں کے خلاف اسد اویسی کی بی آر ایس کو تائید: ریونت ریڈی
نامپلی اور ملک پیٹ سے کانگریس کامیاب ہوگی، بی جے پی اور مودی کے خلاف میری جدوجہدحیدرآباد۔/31اکٹوبر، ( سیاست نیوز) صدر پردیش کانگریس کمیٹی ریونت ریڈی نے مجلسی قیادت سے