شہر کی خبریں

تلنگانہ میں جنوب مغربی مانسون کمزور

حیدرآباد 22اگست (یو این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ تلنگانہ میں آئندہ پیر تک بعض مقامات پر ہلکی تااوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے

ملت فنڈ کی جانب سےمسلم نعشوں کی تدفین

حیدرآباد : /22 اگست (سیاست نیوز) جناب عامر علی خان نیوز ایڈیٹر سیاست کو پولیس اسٹیشن حسینی علم کا مراسلہ وصول ہوا جس میں مسلم نعش کی تدفین کی درخواست