ضلع کاماریڈی میں نئے منڈل کی تشکیل، 9 مواضعات کی شمولیت ، ابتدائی احکامات کی اجرائی
حیدرآباد۔19اپریل(سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ نے ضلع کاماریڈی میں نئے منڈل کی تشکیل کا فیصلہ کرتے ہوئے اس سلسلہ میں ابتدائی احکامات جاری کردیئے ہیں اور ان احکاما ت کے مطابق