Wednesday , December 2 2020

شہر کی خبریں

ٹی آر ایس کی لوک سبھا کے 16 حلقوں سے کامیابی یقینی

ٹی آر ایس کی لوک سبھا کے 16 حلقوں سے کامیابی یقینی

سروے رپورٹ پر کے ٹی آر کا ٹوئیٹر پر اظہار مسرت حیدرآباد ۔ 26 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : آئندہ لوک سبھا انتخابات میں ٹی آر ایس پارٹی کی شاندار کامیابی کی پیش قیاسی اور ایک قومی نیوز چینل کی سروے رپورٹ کا ٹی آر ایس کے …

Read More »
[quads id=1]

ای وی ایمس ہیکنگ کے 100 فیصد اندیشے برقرار

ای وی ایمس ہیکنگ کے 100 فیصد اندیشے برقرار

وی وی پی اے ٹی کی گنتی کے لیے لڑائی جاری رکھنے چندرا بابو کی ہدایت حیدرآباد ۔ 26 ۔ جنوری : ( این ایس ایس ) : آندھرا پردیش کے چیف منسٹر اور تلگو دیشم پارٹی کے قومی صدر این چندرا بابو نائیڈو نے آج کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ …

Read More »

وزیراعظم خود اپنے انداز حکمرانی پر شکوک سے دوچار

وزیراعظم خود اپنے انداز حکمرانی پر شکوک سے دوچار

جیٹلی کے ریمارک پر تلگو دیشم پارلیمانی پارٹی لیڈر کا ریمارک امراوتی ۔ 26 ۔ جنوری : ( پی ٹی آئی ) : تلگو دیشم پارٹی نے وزیراعظم نریندر مودی کو پھر ایک مرتبہ طنز و تنقید کا نشانہ بنایا ۔ اس مرتبہ سی بی آئی پر وزیر فینانس ارون …

Read More »

گورنر کا ایٹ ہوم ، کے سی آر کی شرکت ، چندرا بابو غیر حاضر

حیدرآباد ۔ 26 ۔ جنوری : ( این ایس ایس ) : گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے 70 ویں یوم جمہوریہ ہند تقاریب کے ایک حصہ کے طور پر راج بھون کے سبزہ زار پر آج شام ایٹ ہوم کی ضیافت کی جس میں تلنگانہ کے چیف منسٹر کے …

Read More »

جنگلات کے تحفظ کے لیے آہنی شکنجہ اختیار کرنے کا انتباہ

جنگلات کے تحفظ کے لیے آہنی شکنجہ اختیار کرنے کا انتباہ

لکڑی کے اسمگلرس کے خلاف پی ڈی ایکٹ استعمال کرنے کی ہدایت ، جائزہ اجلاس سے چیف منسٹر کا خطاب حیدرآباد ۔ 26 ۔ جنوری : ( این ایس ایس ) : تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے خبردار کیا ہے کہ جنگلات کے تحفظ کے لیے …

Read More »

شہر میں غیر موسمی بارش ، موسم خوشگوار

شہر میں غیر موسمی بارش ، موسم خوشگوار

حیدرآباد ۔ 26 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ کے مختلف علاقوں اور دونوں شہروں حیدرآباد و سکندرآباد میں آج دوپہر سے رات کے درمیان دو تین مرتبہ کہیں ہلکی اور کہیں موسلادھار بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش اور …

Read More »

کانگریس قائدین کو دستور کے تحفظ کیلئے تحریک چلانے کا مشورہ

کانگریس قائدین کو دستور کے تحفظ کیلئے تحریک چلانے کا مشورہ

گاندھی بھون میں جشن یوم جمہوریہ تقریب، صدر تلنگانہ پی سی سی اتم کمار ریڈی کا خطاب حیدرآباد ۔ 26 جنوری (سیاست نیوز) صدر تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی اتم کمار ریڈی نے یوم جمہوریہ کی 70 ویں تقریب کے موقع پر گاندھی بھون میں پرچم کشائی کرنے کے بعد خطاب …

Read More »

حیدرآباد و سکندرآباد اور اضلاع میں جشن یوم جمہوریہ کی تقاریب کا جوش و خروش کیساتھ انعقاد

حیدرآباد و سکندرآباد اور اضلاع میں جشن یوم جمہوریہ کی تقاریب کا جوش و خروش کیساتھ انعقاد

دینی مدارس میں قومی پرچم کشائی، علماء کرام کا دستورہند کی اہمیت پر خطاب حیدرآباد۔26جنوری(سیاست نیوز) دونوں شہروں حیدرآباد و سکندرآباد کے علاوہ ریاست کے دیگر اضلاع میں چلائے جانے والے دینی مدارس میں بھی یوم جمہوریہ کا جوش و خروش کے ساتھ انعقاد عمل میں لایا گیا اور مدرسہ …

Read More »

سڑکوں پر کوڑا کرکٹ پھیلانے والے ہوٹلس و ریستوران کے خلاف کارروائی

سڑکوں پر کوڑا کرکٹ پھیلانے والے ہوٹلس و ریستوران کے خلاف کارروائی

حیدرآباد۔26جنوری(سیاست نیوز) شہر میں تجارتی اداروں کی جانب سے سڑکوں پر گندگی پھیلائے جانے کے خلاف مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد کی جانب سے مہم چلائی جا رہی ہے اور جن ریستوراں و بار کے علاوہ دیگر تجارتی اداروں کی جانب سے سڑکوں پر پانی بہایا جا رہاہے ان کے …

Read More »

بھارت رتن ایوارڈس کی تقسیم میں تلنگانہ کے ساتھ ناانصافی

بھارت رتن ایوارڈس کی تقسیم میں تلنگانہ کے ساتھ ناانصافی

چیف الیکٹورل آفیسر کو دستور کے دائرہ کار میں کام کرنے کا مشورہ، تلنگانہ جنا سینا پارٹی دفتر پر پرچم کشائی، کودنڈارام کا خطاب حیدرآباد ۔ 26 جنوری (سیاست نیوز) صدر تلنگانہ جنا سمیتی پروفیسر کودنڈارام نے بھارت رتن ایوارڈ کی تقسیم میں ریاست تلنگانہ سے ناانصافی کرنے کا مرکزی …

Read More »

بھیماورم میں انجینئرنگ طلبہ نے سب سے بڑی الکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کی

بھیماورم میں انجینئرنگ طلبہ نے سب سے بڑی الکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کی

حیدرآباد 26 جنوری (یو این آئی) آندھراپردیش کے بھیماورم میں انجینئرنگ کے طلبہ نے سب سے بڑی الکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کی جس کا سائز 15×6 فیٹ ہے ۔ اس ووٹنگ مشین کے افتتاحی تقریب منعقد کی گئی جس میں بھیماورم کے تحصیلدار سی ایچ پرساد نے مہمان خصوصی کے …

Read More »

تلنگانہ ہاسپٹلس اینڈ نرسنگ ہومس ایسوسی ایشن کی ریاستی کانفرنس

تلنگانہ ہاسپٹلس اینڈ نرسنگ ہومس ایسوسی ایشن کی ریاستی کانفرنس

حیدرآباد 26 جنوری (یو این آئی) تلنگانہ ہاسپٹلس اینڈ نرسنگ ہومس ایسوسی ایشن کی چوتھی سالانہ ریاستی کانفرنس 27 جنوری کو11.45 بجے دن ضلع کریم نگر کی پرتیما ہوٹل میں ہوگی جس کا افتتاح مقامی رکن پارلیمنٹ ونود کمار کریں گے ۔ اس کانفرنس میں ریاست کے تمام اضلاع کے …

Read More »

شہر حیدرآباد میں گداگروں کی بھرمار، بلدیہ کی مہم بے اثر

شہر حیدرآباد میں گداگروں کی بھرمار، بلدیہ کی مہم بے اثر

حیدرآباد۔26جنوری (سیاست نیوز) جی ایچ ایم سی کی جانب سے شہر حیدرآباد کو گداگروں سے پاک بنانے کے متعدد اقدامات کے اعلانات کئے جارہے ہیں لیکن شہر کے مخصوص مقامات پر وہی گداگروں کے چہرے مسلسل نظر آرہے ہیں تو پھر مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآبادکی جانب سے گداگروں سے …

Read More »

شمس آباد میں زبردست سڑک حادثہ ، ایک ہلاک چار زخمی 

حیدرآباد : شمس آباد کے پدا شاپور میں آج زبردست سڑک حادثہ پیش آیا ۔ جس ایک ہلاک چار شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔شمس آباد پولیس کے بموجب مہلوک پردیپ شادنگر سے اپنے اہل خاندان ۴؍ ارکان کیساتھ حیدرآباد واپس آرہا تھا ۔ پولیس نے مزید بتایا کہ جب ان …

Read More »

ناکامی کے خوف سے کانگریس کا ووٹنگ مشینوں پر شبہات کا اظہار

ناکامی کے خوف سے کانگریس کا ووٹنگ مشینوں پر شبہات کا اظہار

تلنگانہ جلد ہی کانگریس سے پاک ریاست بن جائے گی ۔ ٹی آر ایس قائدین کی پریس کانفرنس حیدرآباد /25 جنوری ( سیاست نیوز ) الکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے استعمال پر کانگریس کے اعتراض اور شبہات کے اظہار پر ٹی آر ایس قائدین بھڑک اٹھے ہیں اور کانگریس کے اعتراض …

Read More »

۔8 جھیلوں کو آلودگی سے پاک بنانے اقدامات

۔8 جھیلوں کو آلودگی سے پاک بنانے اقدامات

سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تعمیر کی سفارش : چیف سکریٹری کا جائزہ اجلاس حیدرآباد /25 جنوری ( سیاست نیوز ) چیف سکریٹری ڈاکٹر ایس کے جوشی نے کہا کہ ریاست میں 8 جھیلوں کو آلودگی سے پاک بنانے سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تعمیر کی سفارش کی گئی ہے ۔ چیف …

Read More »

جناسینا کا اے پی میں سی پی آئی و سی پی ایم سے اتحاد

جناسینا کا اے پی میں سی پی آئی و سی پی ایم سے اتحاد

وشاکھاپٹنم 25 جنوری ( پی ٹی آئی ) جنا سینا پارٹی نے آج آندھرا پردیش اسمبلی کے مجوزہ انتخابات کیلئے سی پی آئی اور سی پی ایم کے ساتھ اپنے اتحاد کو قطعیت دیدی ہے ۔ سی پی ایم نے تلنگانہ میں بھی جنا سینا کے ساتھ مل کر کام …

Read More »

پنچایت انتخابات کا دوسرا مرحلہ ‘88 فیصد پولنگ

پنچایت انتخابات کا دوسرا مرحلہ ‘88 فیصد پولنگ

حیدرآباد 25 جنوری ( پی ٹی آئی ) تلنگانہ میں پنچایت انتخابات کے آج دوسرے مرحلہ میں 88 فیصد ووٹ ڈالے گئے ۔ عہدیداروں نے یہ بات بتائی ۔ ریاست کی 2014 میں تشکیل کے بعد سے پنچایت انتخابات پہلی مرتبہ منعقد کئے جارہے ہیں۔ کہا گیا ہے کہ 37.76 …

Read More »

آبپاشی پراجیکٹ کو منظوری پر چیف منسٹر کا مرکز سے اظہار تشکر

آبپاشی پراجیکٹ کو منظوری پر  چیف منسٹر کا مرکز سے اظہار تشکر

حیدرآباد 25 جنوری ( پی ٹی آئی ) چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راو نے آج مرکز سے اظہار تشکر کیا کیونکہ مرکزی حکومت کی جانب سے پالمورو رنگا ریڈی آبپاشی پراجیکٹ کو منظوری دیدی گئی ہے ۔ کہا گیا ہے کہ مرکزی وزارت ماحولیات نے پالمورو رنگا ریڈی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT