ریاستی وزیر سرینواس گوڑ کے خلاف درخواست کی ہائی کورٹ میں سماعت
حیدرآباد: 31 جولائی (سیاست نیوز) وزیر سیاحت سرینواس گوڑ کو نااہل قرار دینے سے متعلق درخواست کی آج تلنگانہ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سرینواس گوڑ کی جانب سے الیکشن
حیدرآباد: 31 جولائی (سیاست نیوز) وزیر سیاحت سرینواس گوڑ کو نااہل قرار دینے سے متعلق درخواست کی آج تلنگانہ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سرینواس گوڑ کی جانب سے الیکشن
سابق وزیر اے چندر شیکھر سابق رکن پارلیمنٹ کے ساتھ دو سابق ارکان اسمبلی پارٹی تبدیل کرنے تیارحیدرآباد ۔ 31جولائی ( سیاست نیوز) تلنگانہ میں اقتدار کا خواب دیکھنے والی
متعدد اسکیمات پر عمل، چیرمین امتیاز اسحاق کا بیانحیدرآباد۔31جولائی(سیاست نیوز) چار فیصد مسلم تحفظات کی دہائی دینے والے کانگریسی قائدین کو یاد رکھنا چاہئے کہ مسلم تحفظات کانگریس کا نہیںبلکہ
بھٹی وکرامارکا کا الزام، سیلاب کے متاثرین سے ملاقات کے لیے چیف منسٹر کے پاس وقت نہیںحیدرآباد: 31 جولائی (سیاست نیوز) سی ایل پی لیڈر بھٹی وکرامارکا نے الزام عائد
شانتی کماری کو یادداشت حوالے، گریٹر حیدرآباد میں بلدی حکام کی ناکامی کا تذکرہ حیدرآباد: 31 جولائی (سیاست نیوز) کانگریس پارٹی کے ایک وفد نے آج چیف سکریٹری شانتی کماری
ایک لاکھ کی امدادی اسکیم سیاسی فائدے کیلئے ، محمد علی شبیر کا الزام حیدرآباد: 31 جولائی (سیاست نیوز) سابق اپوزیشن لیڈر محمد علی شبیر نے کہا کہ تلنگانہ عوام
سیلاب نقصانات، نئی اسکیمات و کونسل کے دو امیدواروں پر غور ممکن، اسمبلی مانسون سیشن کی حکمت عملی طئے ہوگیحیدرآباد۔/30جولائی، ( سیاست نیوز) ریاستی کابینہ کا اہم اجلاس کل 31
بی سی بندھو اسکیم کے چیکس کی تقسیم، وزیر فینانس ہریش راؤ کا خطابحیدرآباد۔/30 جولائی، ( سیاست نیوز) وزیر فینانس ہریش راؤ نے کہا کہ کے سی آر حکومت کمزور
حیدرآباد30جولائی (سیاست نیوز) انتخابات سے قبل پرانے شہر میں گلزار حوض‘ سردار محل کی تزئین نو اورمرمت کے بعد اس کے افتتاح‘ ملک پیٹ آئی ٹی ٹاؤر کا سنگ بنیاد‘
گمراہ کن خبروں کیلئے کانگریس کے ایک قائد ذمہ دار، ہم دونوں ہمیشہ کانگریس اور عوام کے وفادار رہیں گےحیدرآباد۔/30جولائی، ( سیاست نیوز) کانگریس کے رکن پارلیمنٹ نلگنڈہ اور سابق
محبوب نگر بی آر ایس قائدین کانگریس میں شامل : ریونت ریڈیحیدرآباد۔/30 جولائی، ( سیاست نیوز) صدر پردیش کانگریس ریونت ریڈی سے ملاقات کرکے محبوب نگر اسمبلی حلقہ کے بی
مفخم جاہ بہادر ‘ عظمت جاہ بہادر و شہزادی اسری جاہ کا اظہار تعزیتحیدرآباد۔30 جولائی (سیاست نیوز) نبیرۂ آصف سابع نواب میر عثمان علی خان و فرزند نواب میر شجاعت
حیدرآباد30 جولائی (سیاست نیوز) ریاست میں آئندہ تین یوم ہلکی اور تیز بارش کے ساتھ درجہ حرارت میں اضافہ کی پیش قیاسی کی گئی ۔ دو ہفتوں کے سرد موسم
حیدرآباد/30 جولائی ( سیاست نیوز) حکومت نے عیسائی طبقہ سے تعلق رکھنے والے بی شنکر لوکے کو تلنگانہ اقلیتی کمیشن کا نائب صدرنشین مقرر کیا ۔ سکریٹری اقلیتی بہبود سید
فصلوں کو نقصانات کا جائزہ، ریاستی حکومت کی جانب سے امداد کیلئے نمائندگیحیدرآباد۔/30 جولائی، ( سیاست نیوز) تلنگانہ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کیلئے مرکزی ٹیم کل
حیدرآباد30جولائی (یواین آئی) آندھرا پردیش نیلور میں کاوالی۔بٹری گنٹہ ریلوے اسٹیشنوں کے درمیان بڑا حادثہ ٹل گیا۔ نامعلوم افراد نے کاوالی۔بٹری گنٹہ اپر لائن پر پٹری کا ایک دومیٹر کاتکڑا
حیدرآباد/30 جولائی ( سیاست نیوز) کرنول کے وائی ایس آر کانگریس رکن اسمبلی حفیظ خاں کے ایک خاتون کے ساتھ بات چیت کا آڈیو وائرل ہوتے ہی سیاسی حلقوں میں
حیدرآباد30جولائی (یواین آئی) بی آرایس سربراہ و چیف منسٹر تلنگانہ کے سی آر یکم اگست کو مہاراشٹر کا دورہ کریں گے ۔ وہ، مہاراشٹر کے دلت رہنما انا بھاو ساٹھے
حیدرآباد30جولائی (یواین آئی) سرحد پاراپنی محبت سے ملنے کیلئے ایک لڑکی سری لنکا سے ہندوستان آگئی اور عاشق و معشوق شادی کے اٹوٹ بندھن میں بندھ گئے ۔سوشیل میڈیا کے
حیدرآباد30جولائی (یو این آئی) کھمم ضلع کے بھدراچلم ٹاون میں دریائے گوداوری کی سطح میں اضافہ جاری ہے ۔ شدید بارش سے بالائی علاقوں سے پانی کے شدید بہاو کے