شہر کی خبریں

اردو یونیورسٹی میں آج آن لائین جاب میلہ

حیدرآباد۔3 ۔ فروری (سیاست نیوز) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر سید عین الحسن 4 فروری کو 11 بجے دن پہلے اردو جاب میلہ کا آغاز کریں گے۔

جسم پر 85 چمچوں کا توازن ، حیران کن

حیدرآباد ۔ 3 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : انسانی جسم پر دھاتی اشیاء کا توازن کرنا ناممکن ہے مگر قدرت کسی کو کوئی بھی کرشماتی قوت عطا