سری سیلم پراجکٹ سےپانی چھوڑاگیا
حیدرآباد13جولائی (یواین آئی) سری سیلم پراجکٹ میں پانی کے بہاومیں اضافہ درج کیاگیا ۔بالائی علاقہ میں جورالا پراجکٹ کے 14 دروازوں کے ذریعہ پانی چھوڑے جانے کے باعث دریائے کرشنا
حیدرآباد13جولائی (یواین آئی) سری سیلم پراجکٹ میں پانی کے بہاومیں اضافہ درج کیاگیا ۔بالائی علاقہ میں جورالا پراجکٹ کے 14 دروازوں کے ذریعہ پانی چھوڑے جانے کے باعث دریائے کرشنا
حیدرآباد13جولائی(یواینآئی) بھدرادری کوتہ گوڑم بھدراچلم کے قریب دریائے گوداوری کی سطح کم ہو رہی ہے ۔ اس وقت دریا کی سطح 37 فٹ کے آس پاس ہے ۔ کلشام سطح
کئی برسوں جیل میں رہنے کے بعد ملزمین بے قصور ثابت ہوئے، نلسار یونیورسٹی آف لاء کا کانووکیشن، چیف منسٹر ریونت ریڈی اور جسٹس سوجئے پال کی شرکتحیدرآباد۔ 12 جولائی
18 ماہ میں 60 ہزار نئے روزگار، وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سریدھر بابو کا خطابحیدرآباد۔ 12 جولائی (سیاست نیوز) وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈی سریدھر بابو نے کہا کہ تلنگانہ کو لائیف
حیدرآباد کی ترقی اور ریجنل رنگ روڈ کی تعمیر کی اہمیت سے واقف کرایا، وفاقی نظام میں مرکز اور ریاست میں احترام کا رشتہ ضروریحیدرآباد۔ 12 جولائی (سیاست نیوز) وزیر
آرڈیننس کی اجرائی میں رکاوٹوں کو دور کرنے حکومت کی مساعی : جی نرنجنحیدرآباد۔ 12 جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ بی سی کمیشن کا اجلاس صدر نشین جی نرنجن کی صدارت
حیدرآباد۔12؍جولائی ( سیاست نیوز) تلنگانہ ایجوکیشن کامن انٹرنس ٹسٹ ( EdCET) 2025 کے ذریعے دو سالہ بی ایڈ پروگراموں میں داخلوںکیلئے نوٹیفکیشن پیر کو جاری کیا جائے گاجس کے اندراجات
میناکشی نٹراجن کی واضح ہدایات، مجالس مقامی کے چناؤ سے قبل کارکنوں کو متعارف کرنے کی تیاری، 15 جولائی سے قبل کمیٹیوں کی تشکیلحیدرآباد۔ 12 جولائی (سیاست نیوز) کانگریس ہائی
حیدرآباد ۔ 12 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : سکندرآباد کے شری اجینی مہانکالی بونال کی تقریب کے پیش نظر 13 اور 15 جولائی کے درمیان ٹریفک پابندیاں
جاریہ سال 300 سے زائد ماؤسٹوں نے عام زندگی اختیار کی : ضلع ایس پیحیدرآباد ۔ 12 جولائی (سیاست نیوز) بھدرادری کتہ گوڈیم ضلع پولیس کے سامنے مختلف رینک کے
تحفظات کیلئے آرڈیننس پر اظہار تشکر، بی جے پی کی کسی ریاست میں طبقاتی سروے نہیں کیا گیاحیدرآباد۔ 12 جولائی (سیاست نیوز) مجالس مقامی میں پسماندہ طبقات کو 42 فیصد
چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گوائی نے رسم اجراء انجام دی حیدرآباد۔ 12 جولائی (سیاست نیوز) چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس بی آر گوائی نے پوسٹل ڈپارٹمنٹ کی جانب
ڈاکٹر الطاف اکبر کا کارنامہ ۔ شیخ پیٹ‘ ٹولی چوکی میں اکبر آئی ہاسپٹل کا افتتاححیدرآباد ۔ 12 ؍ جولائی (پریس نوٹ) ڈاکٹر اکبر سوپر اسپشالیٹی آئی ہاسپٹل شیخ پیٹ
جسے اللہ رکھے…!شیرخوار کو پانی میں پھینکنے کی کوشش کرنے والے درندہ صفت انسان کی پولیس کو تلاشحیدرآباد ۔ 12 جولائی (سیاست نیوز) شہر میں ایک نومولود بچہ کو ندی
اسمارٹ فون کے ذریعہ شکایات کی سہولت ، عوامی مطالبہ پر مثبت اقدامحیدرآباد ۔ 12 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ پولیس نے عوام کے ساتھ بہتر
ماضی میں دونوں شہروں کی آبرسانی میں اہم رول ادا کرنے والے آبی ذخیرہ کا اکثر حصہ قبضہ جات کی نذر، اب بھی دلکش نمونے باقیحیدرآباد ۔ 12 جولائی (سیاست
جنوبی ہند کی ریاستوں میں مخالف ہندی مہم افسوسناک، جنوبی ہند کی فلموں کی ہندی میں ڈبنگ سے بھاری آمدنی، دکھشن سمواد سے ڈپٹی چیف منسٹر آندھرا پردیش کا خطاب
عہدیداروں کو اتم کمار ریڈی کی ہدایت، پالمور، رنگاریڈی اور سیتارام پراجکٹس اولین ترجیح، مانسون میں ذخائر آب کی سطح پر نظر رکھیںحیدرآباد۔ 12 جولائی (سیاست نیوز) وزیر آبپاشی اتم
بی سی تحفظات پر کویتا کا جشن مضحکہ خیز، تہاڑ جیل میں رہ کر آخر کب جدوجہد کی، بی جے پی مخالف بی سی پارٹیحیدرآباد۔ 12 جولائی (سیاست نیوز) صدر
صورتحال پر حکام اور اسکول انتظامیہ کی گہری نظر ، عوام کو احتیاطی اقدامات کی ہدایتحیدرآباد ۔ 12 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : محبوب نگر کے وگیتا