شہر کی خبریں

ساؤتھ گروپ کا 3500 کروڑ کا شراب کاروبار

شرکت داروں کو فی کس 420 کروڑ کی آمدنی، کئی افراد کو رشوت، ارون رامچندر پلئی کا بیانحیدرآباد۔8۔مارچ۔(سیاست نیوز) انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کی رپورٹ کے مطابق ساؤتھ گروپ نے 3500کروڑ کا

عالمی یوم خواتین کے موقع پر بلدیہ کی خاتون صفائی ملازمین میں تحائف کی تقسیم،سابق رکن راجیہ سبھا وی ہنمنت راؤ کا خطاب

حیدرآباد۔/8 مارچ، ( سیاست نیوز) عالمی یوم خواتین کے موقع پر باغ عنبرپیٹ ڈیویژن کی کانگریس لیڈر اور مہیلا کانگریس حیدرآباد کی نائب صدر ایس اوشا سریکانت گوڑ نے تقریب

کیا میں نے کتوں کو کاٹنے کا مشور ہ دیا تھا

میئر وجئے لکشمی کا متنازعہ ریمارک ، سوشل میڈیا میں وائرلحیدرآباد : /7 مارچ (سیاست نیوز) میئر حیدرآباد جی وجئے لکشمی متنازعہ ریمارکس کرتے ہوئے تنازعات کا شکار ہوگئی ہیں

TS SET 2023 کاری شیڈول جاری

حیدرآباد : /7 مارچ (سیاست نیوز) ٹی ایس سیٹ 2023 ء کاری شیڈول جاری کردیا گیا ۔ سیٹ کے ممبر سکریٹری پروفیسر سی مرلی کرشنا نے بتایا کہ /13 مارچ