آؤٹر رنگ روڈ ٹنڈر کی تفصیلات ریونت ریڈی کو پیش کرنے ہائی کورٹ کی ہدایت،حکام کے رویہ پر عدالت کی برہمی
حیدرآباد ۔28۔ جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے آؤٹر رنگ روڈ ٹول گیٹ ٹنڈر معاملہ میں آر ٹی آئی قانون کے تحت صدرپردیش کانگریس ریونت ریڈی کو تفصیلات کی