جاریہ موسم گرما شدید ہونے کا امکان،تین سال کے دوران فروری میں گرم ترین ماہ ریکارڈ
حیدرآباد۔25فروری(سیاست نیوز) دونوں شہروں حیدرآباد وسکندرآباد کے علاوہ ریاست تلنگانہ میں جاریہ سال موسم گرما کی شدت میں اضافہ ریکارڈ کئے جانے کا امکان ہے اور محکمہ موسمیات کے مطابق