شہر کی خبریں

مولانا حافظ پیر شبیر احمد کا سانحہ ارتحال

حیدرآباد 19 اکٹوبر ( سیاست نیوز) محبوب العلماء مولانا حافظ پیر شبیر احمد صدر جمیعۃ علمائے ہند تلنگانہ آج صبح کی اولین ساعتوں میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے ۔