انسانی اعضاء کا عطیہ دینے والوں کو ہریش راؤ کا سلام
اعضاء کے عطیہ دینے میں تلنگانہ سارے ملک میں سرفہرست ، رویندرا بھارتی میں تقریب ، وزیر صحت کا خطابحیدرآباد ۔ 3 ۔ اگست : ( سیاست نیوز ) :
اعضاء کے عطیہ دینے میں تلنگانہ سارے ملک میں سرفہرست ، رویندرا بھارتی میں تقریب ، وزیر صحت کا خطابحیدرآباد ۔ 3 ۔ اگست : ( سیاست نیوز ) :
اقلیتی امیدواروں کیلئے گروپ III امتحانات کی کوچنگ کا فیصلہحیدرآباد۔/3 اگسٹ ،( سیاست نیوز) تلنگانہ میں اقلیتی امیدواروں کو سیول سرویسس امتحانات کی کوچنگ کے سلسلہ میں آن لائن درخواستوں
حیدرآباد ۔ 3 ۔ اگست : ( راست ) : انجمن ریختہ گویاں حیدرآباد کے زیر اہتمام بروز جمعہ 4 اگست شام 5 تا 8 بجے اردو ہال حمایت نگر
اناج اور ہیلت کٹس کی تقسیم، راحت اور باز آبادکاری کیلئے حکومت کو توجہ دہانی کا وعدہ حیدرآباد۔/2 اگسٹ، ( سیاست نیوز) گورنر تلنگانہ ڈاکٹر ٹی سوندرا راجن نے آج
اسمبلی کی میعاد کا آخری سیشن ہنگامہ خیز ہونے کا امکان، بی آر ایس اور اپوزیشن کی حکمت عملی طئے حیدرآباد۔/2اگسٹ، ( سیاست نیوز) تلنگانہ قانون ساز اسمبلی اور کونسل
حیدرآباد۔ 2 اگست (سیاست نیوز) مشہور ٹالی ووڈ اداکارہ جیا سدھا نے آج بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی۔ دہلی کے بی جے پی آفس میں پارٹی جنرل سکریٹری
ہم اپنے دوستوں کے ساتھ، ملک میں تبدیلی کی سخت ضرورتحیدرآباد۔/2اگسٹ، ( سیاست نیوز) پارلیمنٹ میں نریندر مودی حکومت کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے متحدہ طور پر تحریک عدم
آن لائن بکنگ کی گنجائش موجودحیدرآباد۔/2 اگسٹ،( سیاست نیوز) اسسٹنٹ ڈائرکٹر حیدرآباد ریجن سی ایچ رام کرشنا کے مطابق پوسٹل ڈپارٹمنٹ تلنگانہ نے ہر گھر ترنگا مہم کے تحت آن
کے چندر شیکھر راؤ جنوبی ہند کے ہیٹ ٹرک چیف منسٹر کی حیثیت سے حلف لیں گےحیدرآباد ۔ 2 ۔ اگست : ( سیاست نیوز) : بی آر ایس کے
مستقبل میں راجیہ سبھا میں اقلیتی قائد کی نمائندگی متوقع : الحاج محمد سلیمحیدرآباد۔2 اگست(سیاست نیوز) چیرمین تلنگانہ حج کمیٹی الحاج محمد سلیم نے ریاست تلنگانہ کے اقلیتوں کو یقین
اسکالر شپ، فیس ری ایمبرسمنٹ اور اوورسیز اسکالر شپ کا بجٹ شامل، ائمہ اور مؤذنین کے اعزازیہ کیلئے 17 کروڑ کی منظوری، سکریٹری اقلیتی بہبود کے احکاماتحیدرآباد۔/2اگسٹ، ( سیاست نیوز)
رکن اقلیتی کمیشن شہزادی بیگم کا جائزہ اجلاس، وقف بورڈ اور اقامتی اسکول سوسائٹی کی کارکردگی سے غیر مطمئن حیدرآباد۔/2 اگسٹ، ( سیاست نیوز) قومی اقلیتی کمیشن کی رکن سیدہ
دھاندلیوں اور رشوت کا بازار گرم، عہدیداروں میں ناراضگی حیدرآباد۔2۔اگسٹ۔(سیاست نیوز) الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے تلنگانہ میں انتخابات کی تیاریوں کے سلسلہ میں جاری کردہ مکتوبات اور
فرقہ پرست سیاسی قائدین کے ساتھ ٹی وی اینکرس بھی ذمہ دار حیدرآباد۔2۔اگسٹ۔(سیاست نیوز) ملک میں نفرت کے ماحول کو ہوا دینے میں صرف فرقہ پرست سیاسی قائدین کا ہی
8 سوالات خارج ، 2 سوالات کے جوابات تبدیلحیدرآباد۔ 2 اگست (سیاست نیوز) تلنگانہ گروپ ۔ I پریلمس کی قطعی کلید (کی) جاری کردی گئی ہے۔ قطعی کلید میں چند
حیدرآباد۔/2 اگسٹ،( سیاست نیوز) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں فاصلاتی تعلیم کے انڈر گریجویٹ، پوسٹ گریجویٹ، ڈپلومہ اور سرٹیفکیٹ کورسیس کیلئے دوبارہ داخلے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔
حیدرآباد۔/2اگسٹ، ( سیاست نیوز) تلنگانہ میں اقلیتی طلبہ کی فیس بازادائیگی اور اسکالر شپ کیلئے بجٹ جاری کیا گیا۔ کمشنر اقلیتی بہبود نے ریاست کے تمام ڈسٹرکٹ میناریٹی ویلفیر آفیسرس
حیدرآباد2 اگست (یواین آئی)ہر گھر کو محفوظ پینے کا پانی سپلائی کرنے کی اسکیم مشن بھاگیرتا کی پائپ لائن پھٹ پڑی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے میڑچل ملکاجگری ضلع کے شاہ میرپیٹ
حیدرآباد۔ 2 اگست (سیاست نیوز) جناب عامر علی خان نیوز ایڈیٹر سیاست کو پولیس اسٹیشن چارمینار کا مراسلہ موصول ہوا جس میں مسلم نعش کی تدفین کی درخواست کی گئی۔
حیدرآباد ۔ 2 ۔ اگست : ( سیاست نیوز ) : ریاستی وزیر صحت ٹی ہریش راؤ نے کہا کہ بچہ کی صحت کے لیے ماں کا دودھ نعمت ہے